حیدرآباد۔9۔مئی(اعتماد نیوز) آج ٹی آر ایس پارٹی کا انتخابی نتائج کے جائزہ
‘ اور تلنگانہ میں انکے اسمبلی اور پارلیمانی امیدواور ں کی کامیابی
اور ناکامی کا جائز ہ لینے کے لئے تلنگانہ بھون میں
اہم اجلاس منعقد کیا
گیا۔ اس اجلاس میں پارٹی کے اسمبلی اور پارلیمانی امیدواور ں کے ساتھ پولیٹ
بیورو ارکان ‘ اور معتمدین نے شرکت کی۔ اس اجلاس میں نتائج کے بعد لائحہ
عمل سے متعلق بھی بات چیت کی جا رہی ہے۔